• KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 38°C
  • ISB: Partly Cloudy 30.7°C
Live Covid 2019

کوئٹہ میں گھر بیٹھے کورونا ٹیسٹ کروانے، ویکسین لگوانے کی سہولت متعارف

شائع May 24, 2021 اپ ڈیٹ May 24, 2021 03:12pm

حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی تشخیص کا ٹیسٹ کروانے یا ویکسین لگوانے کے لیے خصوصی سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے ایک ٹوئٹر پیغام میں بتایا کہ کوئٹہ شہر میں ایک ای آر سی 1122 ٹیم شہریوں کے گھر یا محلہ تک یہ سہولت مہیا کرے گی۔

مذکورہ سروس سے فائدہ اٹھانے کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:

03331032988 03167861122

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026