اسلام آباد: ملک بھر میں 40 لاکھ افراد کو مکمل یا جزوی طور پر کورونا کی ویکسین دی جا چکی ہے اور دوسری طرف یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے ناک کے ذریعے دی جانے والی کووڈ 19 ویکسین کے ٹرائل کے لیے پروٹوکول پر کام شروع کردیا ہے۔

یہ سنگل خوارک پر مشتمل ویکسین ہوگی جس میں سرنج کی ضرورت نہیں ہے۔

توقع کی جارہی ہے 3 کمیٹیوں سے منظوری ملنے کے بعد کلینیکل ٹرائل 6 سے 8ہفتوں میں شروع ہوگا۔دوسری جانب ملک میں ایک ہی دن میں مزید 3 ہزار 60 کیسز اور 57 اموات کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں