• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

18 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن 30 جون سے شروع ہوگی، اسد عمر

شائع June 1, 2021

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ 'این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 3 جون سے 18 سال سے زائد عمر کے رجسٹرڈ افراد کی ویکسیشین کی شیڈولنگ شروع کردی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے تمام اہل افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوجائے گا ساتھ ہی اپیل بھی کی کہ جتنی جلد ممکن ہو خود کو رجسٹر کروائیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025