Live Covid 2019

افغانستان میں کورونا وائرس کے ایک ہزار 45 نئے کیسز، 33 اموات رپورٹ

شائع اپ ڈیٹ

افغان وزارت صحت کے بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 3 ہزار 614 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک ہزار 45 مثبت کیسز سامنے آئے۔

علاوہ ازیں کورونا وائرس کے سبب مزید 33 مریض انتقال کر گئے۔

یوں جنگ سے تباہ حال اس ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریباً 29 فیصد ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026