• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

‏ملک بھر میں ویکسین لگوانے کے رجحان میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اسد عمر

شائع June 3, 2021

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آ پریشن سینٹر کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ ‏ملک بھر میں ویکسین لگوانے کے رجحان میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ہےکہ ویکسینیشن میں تیزی حکومت کی بڑی سرمایہ کاری کے باعث ممکن ہوئی، اب تک ویکسین کی خریداری 25 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے، آئندہ سال ویکسین کے حصول کے لیے مزید رقم خرچ کی جائے گی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025