• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

ہفتے کے 7 روز کاروبار کھولنا چاہتے ہیں تاہم یہ ابھی ممکن نہیں، اسد عمر

شائع June 3, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی ممکن نہیں۔

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری،اسلام ڈائگناسٹک سنٹر اور معروف ہسپتال کے تعاون سے ویکسی نیشن سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'امید کرتے ہیں کہ پورے ملک میں تیزی سے ویکسین لگانے کا عمل ہو تاکہ سارے کاروبار کھل سکے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'تمام پاکستان کے مقابلے میں آبادی کے تناسب سے اسلام آباد میں سب سے زیادہ ویکسین لگائی گئی ہیں'۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025