Live Covid 2019

آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں ویکسینشین کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

شائع June 11, 2021 اپ ڈیٹ June 11, 2021 01:16pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کے لیے وفاقی حکومت بڑے ویکسینیشن سینٹر اور موبائل ویکسینیشن ٹیمیں بنائے گی۔

ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا۔

انہون نے کہا کہ آزاد کشمیر میں الیکشن کی وجہ سے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے سیزن کی وجہ سے ویکسینیشن تیز کرنا ضروری ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026