Live Covid 2019

گزشتہ ہفتے 12 سے 18 جون کے درمیان 23 لاکھ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے، اسد عمر

شائع June 20, 2021 اپ ڈیٹ June 20, 2021 11:15pm

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے 12 سے 18 جون کے درمیان 23 لاکھ ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ یومیہ 3 لاکھ 32 ہزار 877 کے حساب سے ویکسینیشن کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ تعداد ہفتے میں سب سے زیادہ ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026