Live Covid 2019

موڈرنا ویکسین بیرون ممالک سفر کرنے والوں کے زیادہ کام آئے گی، اسد عمر

شائع July 3, 2021 اپ ڈیٹ July 3, 2021 11:43am

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ موڈرنا ویکسین خصوصی طور پر ان کے کام آئی گی جنہیں کام یا تعلیم کیلئے بیرون ملک سفر کرنا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026