• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آغاز کی واضح نشانیاں مل رہی ہیں، اسد عمر

شائع July 9, 2021

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آغاز کے واضح آثار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’دو ہفتے قبل میں نے ٹوئٹ کیا تھا کہ ہمارے مصنوعی ذہانت کے ماڈل چوتھی لہر کے ممکنہ پھیلاؤ کو دکھا رہے ہیں، اب چوتھی لہر کے آغاز کے واضح ابتدائی آثار ہیں‘۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025