• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

12 جولائی کو پہلی بار ویکسین کی 5 لاکھ سے زائد خوراکیں لگائی گئیں، اسد عمر

شائع July 13, 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں 12 جولائی کو پہلی بار ویکسین کی 5 لاکھ سے زائد خوراکیں لگائی گئیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025