• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، اسد عمر

شائع July 15, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ہسپتالوں اور آئی سی یوز میں کورونا مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور وبا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں اسد عمر نے کہا کہ کورونا کی بھارتی قسم خطے کے ممالک میں تباہی کا باعث بن رہی ہے، تمام لوگ ایس او پیز پر عمل کریں اور جلد ویکسین لگوائیں، اپنی اور دوسروں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025