• KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
  • KHI: Clear 25.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 19.5°C
  • ISB: Cloudy 16.9°C
Live Covid 2019

عوام سے اپیل ہے عید پر تفریحی مقامات پر جانے سے گریز کریں، اسد عمر

شائع July 16, 2021

وفاقی وزیر ترقی، اصلاحات و منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عید کی چھٹیوں پر تفریحی مقامات پر مت جائیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'کورونا سے بچنے کے لیے ویکسینیشن ضروری ہے، گزشتہ 4 روز سے ویکسینیشن کی تعداد 5 لاکھ سے زیادہ رہی ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'حکومت نے وافر مقدار میں ویکسین کا بندوبست کرلیا ہے اور عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین ضرور لگوائیں'۔

مکمل خبر کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025