Live Covid 2019

یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

شائع July 24, 2021 اپ ڈیٹ July 24, 2021 05:28pm

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازم ہے۔

سینٹر نے کہا کہ اپنے آپ کو پریشانی سے بچانے کے لیے 31 جولائی تک ویکسین لگوائیں اور ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026