• KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.2°C
  • LHR: Rain 29.6°C
  • ISB: Heavy Rain 27.2°C
Live Covid 2019

ٹوکیو اولمپکس میں کووڈ-19 کے 28 نیو گیمز کیسز رپورٹ

شائع اپ ڈیٹ

ٹوکیو اولمپکس کی اتنظامیہ نے گیمز سےمتعلق 28 نئے کووڈ-19 کیسز رپورٹ کردیا، جس کے بعد یکم جولائی سے مجموعی کیسز کی تعداد 458 ہوگئی ہے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس 2020 گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئے ہیں جبکہ پیرالمپکس کا آغاز 24 اگست کو ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026