• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Rain 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Rain 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 27°C
Live Covid 2019

نادرا نے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق کے لیے نئی موبائل ایپلیکیشن کا اجرا کردیا

شائع اپ ڈیٹ

نادرا نے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق کے لیے نئی موبائل ایپلیکیشن ’کووِڈ 19پاس‘ کا اجرا کردیا۔

اس موبائل ایپ کے ذریعےاندرون و بیرون ملک سفرکرنے والے پاکستانی یا حکومتی ادارے کسی بھی وقت ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فوری تصدیق کر سکتے ہیں۔

اس ایپ کو ایپل ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026