Live Covid 2019

چترال کے 8 اسکولوں میں 65 طلبا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع September 9, 2021 اپ ڈیٹ September 9, 2021 03:44pm

خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ڈپٹی کمشنر کو تجویز دی ہے کہ چترال کے آٹھ اسکولوں میں سرگرمیاں معطل کریں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق مجموعی طور پر 65 طلبہ کے اسکولوں میں مثبت ٹیسٹ آئے ہیں جن میں چار سرکاری اور کئی نجی تعلیمی ادارے شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026