• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Rain 27.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 27.6°C
Live Covid 2019

یورپی یونین، برطانیہ کے ویکسینیٹڈ مسافروں پر امریکی سفری پابندی ختم

شائع اپ ڈیٹ

امریکا نے ویکسین لگانے والے یورپی یونین اور برطانیہ کے مسافروں پر 18 ماہ بعد سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نومبر کے آغاز میں برطانوی اور یورپی یونین کے مسافروں کو امریکا داخلے کی اجازت ہوگی۔

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ-19 سے متعلق سفری پابندیاں عائد کردی تھیں جو اب نرم کردی جائیں گی، جس کو یورپی اتحادیوں کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے موقع پر بائیڈن کی جانب سے پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026