Live Covid 2019

ویکسینیشن میں ناکامی پر واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے فٹ بال کوچ برطرف

شائع October 19, 2021 اپ ڈیٹ October 19, 2021 04:44pm

نیویارک ٹائمز کے مطابق واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ فٹ بال کوچ نیک رولوویک اور ان کے 4 اسسٹنٹس کو کورونا ویکسین کے قواعد پر عمل نہ کرنے پر برطرف کردیا گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026