• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

کورونا کی پانچویں لہر کو روکنے کیلئے ویکسینشین کا ہدف پورا کرنا ہوگا، اسد عمر

شائع October 21, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کووڈ کی پانچویں لہر نہ آنے کو یقینی بنانے کے لیے ہمیں ویکسینیشن اہداف پورا کرنے ہوں گے۔

ایک ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر بڑی تعداد میں لوگ غیر ویکسینیٹڈ رہے تو کورونا کیسز میں کمی کے باوجود ہم خطرے میں رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ یاد رکھیں کہ کووڈ کے خلاف تحفظ کے لیے ویکسین کی دوسری خوراک بہت ضروری ہے اسلیے مکمل ویکسین لگوائیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025