29 نومبر: کیا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن اب کوئی معنی رکھتا ہے؟ اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات ثنا خان نے ویڈیو شئیر کی جس میں مولانا طارق جمیل ثنا خان کے بیٹے کو گود میں کے کر پیار کررہے ہیں۔
بولی وڈ اداکار رندیپ ہودا شادی کے بندھن میں بندھ گئے اداکار نے تین دن قبل ہی شادی کا اعلان کیا تھا اور وہ دو روز قبل شادی کے لیے منی پور پہنچے تھے۔
بھارتی سرکاری عہدیدار نے گرفتار ملزم کو سکھ رہنما کے قتل کی ہدایت دی، امریکا ملزم نکھیل گپتا بھارتی حکومت کے عہدیدار کے ساتھ کام کرتا تھا، جنہیں جمہوریہ چیک کے حکام نے گرفتار کیا اور امریکا منتقل کیا جا رہا ہے، رپورٹ
شادی کے 6 ماہ بعد مدیحہ امام کے ولیمے کی بھارت میں تقریب مدیحہ امام نے مئی 2023 کے پہلے ہفتے میں انسٹاگرام پوسٹ میں شادی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ یکم مئی کو رشتہ ازدواج میں بندھیں۔
کراچی: نامعلوم کار سوار ہسپتال میں بچے کی لاش چھوڑ کر فرار، بچے کا ریپ کیے جانے کا انکشاف پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ موت ٹریفک حادثے میں ہوئی جبکہ پولیس سرجن نے کہا کہ بچے کو جنسی اور جسمانی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
اداکار و اداکارائیں مجھ سے جلتی ہیں، شیزل شوکت والد افغانی نژاد والدہ کشمیری ہیں، خاندان کا کوئی بھی شخص شوبز انڈسٹری کا حصہ نہیں، بچپن سے اداکاری کا شوق تھا، اداکارہ
’پیدل چلنا یا دوڑنا‘، اچھی صحت کیلئے کیا بہتر ہے؟ دوڑنے اور چہل قدمی کے درمیان فرق صرف رفتار کا ہے، چہل قدمی کے مقابلے دوڑنے کے لیے زیادہ طاقت، توانائی اور پاور چاہیے ہوتی ہے۔
سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے آخری رسومات کے لیے ان کے اہل خانہ کی جانب سے نجی طور پر اہتمام کیا جائے گا، بعدازاں یادگاری تقریب نیویارک میں منعقد کی جائے گی۔
ہنری کسنجر جن کی شخصیت پر بسمارک کا بھی اثر تھا اور ہٹلر کا بھی بسمارک سے ’انسپائریشن‘ سبب تھی اور ہٹلر کے بارے میں منفی رد عمل بالآخر اسی کی شخصی خصوصیات کو اپنانے کا خاموشی سے باعث بنتا رہا۔
اکشے کمار اور گوتم گمبھیر مجھ پر مرتے تھے، میں عرفان پٹھان سے پیار کرتی تھی، پائل گھوش انٹرٹینمنٹ ڈیسک
ہنری کسنجر جن کی شخصیت پر بسمارک کا بھی اثر تھا اور ہٹلر کا بھی بسمارک سے ’انسپائریشن‘ سبب تھی اور ہٹلر کے بارے میں منفی رد عمل بالآخر اسی کی شخصی خصوصیات کو اپنانے کا خاموشی سے باعث بنتا رہا۔
تبصرے (0) بند ہیں