دہلی میں سرعام لڑکی کا لرزہ خیز قتل، راہگیروں کی بےحسی نے سوالات کھڑے کردیے 20 سالہ نوجوان نے سرعام اپنی گرل فرینڈ پر 21 بار چاقو سے وار کیا اور پھر بے رحمی سے اس کا سر پتھر سے کچل دیا۔
پنجاب انتخابات کیس: ’عدلیہ کی آزادی کا تحفظ کرنا ہے، خفیہ ملاقاتوں سے معاملات نہیں چل سکتے‘ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
’آنر‘ نے بھی 200 میگا پکسل کیمرا فون متعارف کرادیے ’آنر‘ وہ پہلی کمپنی بھی بن گئی، جس نے بیک وقت دو موبائلز کے مین کیمروں کو 200 میگا پکسل میں پیش کردیا۔
اپوزیشن کے خواب چکنا چور، ترک صدر 2 دہائیوں سے جاری حکمرانی کو 2028 تک بڑھانے میں کامیاب وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عوامی جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔
فنکاروں کی نمرہ جیکب اور حسنین لہری کے معاملے کی مذمت نمرہ جیکب اور حسنین لہری کے درمیان مبینہ جھگڑے کی ویڈیو 29 مئی کو سامنے آئی تھی.
پیسے ڈبل کرکے دینے پر بروکر سے محبت ہوگئی تو ان سے شادی کرلی، نادیہ حسین نادیہ حسین نے کیریئر کے عروج پر 2003 میں عاطف خان سے شادی کی تھی۔
یومِ تکبیر: ’سرمئی پہاڑ دھماکے سے سنہری ہوگئے تھے‘ 'ہمیں اپنے پیروں کے نیچے زمین ہلتی محسوس ہوئی لیکن نظروں کے سامنے جو منظر تھا وہ میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔ سرمئی پہاڑ دھماکے سے سنہری ہوگئے تھے'۔
اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر ختم اور فائرنگ کی دعوت دینے والا مداح گرفتار 15 سالہ مداح نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں اس نے بھارت کے آنجہانی گلوکار کی برسی پر ختم کا اعلان کیا تھا۔
کراچی میں محض ایک ہفتے کے دوران نگلیریا سے 3 اموات تینوں مریضوں میں تیز بخار، سر درد اور متلی کی شکایت سامنے آئی، محکمہ صحت نے شہر کے پانی کے ذخائر میں کلورین ملانے کے لیے بلدیاتی اداروں سے رابطہ کرلیا۔
اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 روس سے سستے تیل کی درآمد سے مصنوعات کی قیمتیں فوری طور پر کم نہیں ہوں گی، مصدق ملک
’ہمارا سیاسی طبقہ بہتر حالات کا مستحق ہے‘ ہم ایک دہائی میں ہی اپنے حکمرانوں سے تنگ بھی آجاتے ہیں اور ان سے اپنا دامن بھی صاف کرلیتے ہیں۔
’ہمارا سیاسی طبقہ بہتر حالات کا مستحق ہے‘ ہم ایک دہائی میں ہی اپنے حکمرانوں سے تنگ بھی آجاتے ہیں اور ان سے اپنا دامن بھی صاف کرلیتے ہیں۔
تبصرے (0) بند ہیں