Live PTI Long March

گوجرانوالا میں مارچ میں لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی، عمران خان

شائع November 1, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے گجرانوالا میں لانگ مارچ میں شہریوں کی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ لوگوں بڑی تعداد باہر آئی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 'ہمارے حقیقی مارچ میں شرکت کے لیے آج گجرات میں لوگوں کے بڑی تعداد باہر آئی'۔

انہوں نے کہا کہ 'آج ہم نے نہ صرف لوگوں کی بڑی تعداد دیکھی ہے بلکہ جیسے مارچ اسلام آباد کی طرف آگے بڑھتا ہے تو لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے'۔

کارٹون

کارٹون : 24 جون 2025
کارٹون : 23 جون 2025