• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live PTI Long March

اگلے عام انتخابات 13 اکتوبر 2023 کو ہوں گے، احسن اقبال کا پرویز خٹک کو جواب

شائع November 2, 2022

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پرویز خٹک کی ٹوئٹ کے جواب میں عندیہ دیا کہ آئندہ عام انتخابات اگلے سال 13 اکتوبر 2023 کو ہوں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا تھا کہ نئے آرمی چیف کے حوالے سے پراپیگنڈا کیوں کیا جارہا ہے؟ ۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ لانگ مارچ کا مقصد صاف و شفاف عام انتخابات کی تاریخ ہے، نہ کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی، آئندہ انتخابات کی تاریخ دی جائے۔’

پرویز خٹک کی اس توئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے ٹوئٹ کرتے ہوئے عندیہ دیا کہ نئے انتخابات 13 اکتوبر 2023 کو ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025