Live PTI Long March

سندھ کا قافلہ گجرات پہنچ گیا، آج وزیرآباد سے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شامل ہوں گے، علی زیدی

شائع November 3, 2022 اپ ڈیٹ November 3, 2022 12:10pm

سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سندھ کا قافلہ کل رات گجرات پہنچ گیا، ہم آج وزیرآباد سے حقیقی آزادی لانگ مارچ میں شامل ہوں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ مونس الٰہی، حسین الٰہی اور ان کی ٹیم کا دل کی گہرائی سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ ہمارا پرتپاک استقبال کیا اور ہم سب کے لیے انتہائی آرام دہ انتظامات کیے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026