• KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 23.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live PTI Long March

عمران خان کی جان پر حملہ پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے، شیخ رشید

شائع November 3, 2022

عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان پر حملہ پاکستان کی سلامتی اور جمہوریت پر حملہ ہے اور یہ ملک میں خانہ جنگی کی سازش ہے۔

انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یہ عمران خان کی جان لینے کا منظم منصوبہ ہے لیکن عوام کی طاقت کے آگے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025