• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live PTI Long March

نواز شریف کا عمران خان پر فائرنگ پر اظہار مذمت

شائع November 3, 2022 اپ ڈیٹ November 3, 2022 07:29pm

مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026