• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live PTI Long March

عمران خان پر فائرنگ کی مذمت کرتی ہوں، مریم نواز

شائع November 3, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں اور ان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعا گو ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025