پی ٹی آئی کارکنان کا فیصل آباد اور پنجاب کے شہروں میں احتجاج

شائع November 3, 2022 اپ ڈیٹ November 3, 2022 09:25pm

پی ٹی آئی کے کارکنان نے فیصل آباد سمیت دیگر شہروں میں عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کیا۔

فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی سربراہی میں احتجاج کیا گیا۔

اسی طرح فیض آباد میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں نے احتجاج کیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026