• KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 29.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 35.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live PTI Long March

عظیم فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلا سکتی، شیخ رشید

شائع November 4, 2022 اپ ڈیٹ November 4, 2022 03:01pm

سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کی خواہشات پر فوج ہمیشہ قوم کے جذبات کا احترام کرتی ہے اور پاکستان کی عظیم فوج اپنے عوام پر گولی نہیں چلا سکتی۔

راولپنڈی میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ میں ایوب خان اور یحیٰ خان سمیت مختلف حکومتوں کے خلاف نکلا مگر اس وقت پاکستان کی سلامتی کا سوال ہے، پاکستان میں غریب عوام کا سوال ہے جہاں غریب بھوکے مر رہے ہیں اور یہ لوگ لندن کے فلیٹوں میں موج کر رہے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026