• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C
Live PTI Long March

لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان کا گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج، ٹائر نذر آتش

شائع اپ ڈیٹ

لاہور: سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر جمع ہوگئی۔

ڈان نیوز پر نشر فوٹیجز میں مشتعل مظاہرین کو گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر ٹائروں کو نذر آتش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کچھ مظاہرین نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرا بھی توڑ دیے ہیں جہاں پولیس اور مظاہرین کو درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026