• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live PTI Long March

کراچی: احتجاج پر شیلنگ، تحریک انصاف کی سندھ حکومت اور بلاول بھٹو زرداری پر تنقید

شائع November 4, 2022

پاکستان تحریک انصاف نے ’پرامن مظاہرین‘ پر سندھ پولیس کی طرف سے شیلنگ کرنے کے سندھ حکومت اور بلاول بھٹو زرداری خو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹوئٹر پر ایک نجی ٹی وی چینل کے فوٹیج شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’سندھ حکومت اور بلاول زرداری کو شرم کرنی چاہیے کہ ان کی پولیس پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کر رہی ہے۔‘

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025