پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل (7 نومبر) کو گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ کل 7 نومبر بروز پیر شام 7 بجے گورنر ہاؤس لاہور کے باہر احتجاج ہوگا، سب عوام اور کارکن بھر پور شرکت کریں۔ تمام مرکزی قیادت حطاب کرے گی۔

تبصرے (0) بند ہیں