• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live PTI Long March

’انصاف کی طرف پہلا قدم‘ سپریم کورٹ کے حکم پر فواد چوہدری کا رد عمل

شائع November 7, 2022

سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کیے جانے کی ہدایت سامنے آنے کے بعد فواد چوہدری نے رد عمل دیتے ہوئے اسے انصاف کی طرف پہلا قدم قرار دیا۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے عمران خان پر حملے سے متعلق فرسٹ انفارمیشن رپورٹ کے اندراج سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات پر کہا کہ ’انصاف کی طرف پہلا قدم‘۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025