• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

سندھ میں انتقامی کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں، اسد عمر

شائع November 7, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ میں انتقامی کاررائیاں تیز کردی گئی ہیں۔

ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ تحریک انصاف کے مخدوم فضل اور ان کے بیٹے مخدوم محسن، سبحان ساحل کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرکے سندھ میں انتقامی کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں اور جیسے جیسے ان کا خوف بڑھ رہا ہے، ویسے ہی ان کی انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025