Live PTI Long March

ملک میں قائم نظام کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی، اسد عمر

شائع November 8, 2022 اپ ڈیٹ November 8, 2022 02:00pm

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے عمران خان پر حملے کی درج ایف آئی آر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں قائم نظام کی حقیقت عوام کے سامنے کھل کر آگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ایف آئی آر ریجیکٹڈ کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ چند افراد نہیں بلکہ قوم کے سامنے پورا نظام برہنہ ہو گیا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026