• KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Clear 26.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 28°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.1°C
  • ISB: Clear 26.5°C

لاہور: گورنر ہاؤس انتظامیہ نے گیٹوں کے سامنے رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا

شائع اپ ڈیٹ

گورنر ہاؤس پنجاب کی انتظامیہ نے رینجرز تعینات کرنے کے لیے پنجاب حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔

گورنر ہاوس میں تعینات سیکشن افسر کی جانب سے رینجرز تعینات کرنے کے حوالے سے مراسلہ بھجوایا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر گورنر ہاؤس کے تمام گیٹوں کے سامنے رینجرز کے اہلکاروں کو تعینات کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026