• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
Live PTI Long March

اسد عمر کی چیف جسٹس سے ملاقات، کردار ادا کرنے پر زور

شائع November 11, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کرکے ان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے منصب کی ذمے دار نبھائیں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے لکھا کہ باعثِ احترام چیف جسٹس، اعظم سواتی آپ کی جانب دیکھ رہے ہیں، ارشد شریف کے ورثا آپ کی جانب دیکھ رہے ہیں، عمران خان آپ سے سوال کر رہے ہیں، قوم آپ کو دیکھ رہی ہے، آپ کو اپنے منصب کی ذمہ داری نبھانا پڑے گی یا اعلان کر دیں کہ طاقتور کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے لئے انصاف کے دروازے بند ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025