Live PTI Long March

اسد عمر کا قافلہ تحصیل گوجرہ کی حدود میں داخل ہو گیا

شائع November 11, 2022 اپ ڈیٹ November 11, 2022 01:17pm

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر کی قیادت میں قافلہ تحصیل گوجرہ کی حدود میں داخل ہو گیا۔

پی ٹی آئی آفیشل پیج پر جاری بیان کے مطابق اسد عمر کی قیادت میں رواں قافلہ ٹوبہ ٹیک سنگھ روانہ ہو گا۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026