• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live PTI Long March

شاہ محمود قریشی کا نئے انتخابات کا مطالبہ

شائع November 13, 2022

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام لانے کے لیے نئے انتخابات انتہائی ناگزیر ہیں۔

کھاریاں سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ سے قبل گجرات میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو نئی بحران کی جانب دھیل رہی ہے، ملک کے مسائل حل صرف نئے انتخابات ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025