• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

قوم اپنے کپتان کے ساتھ ’حقیقی آزادی‘ کے لئے کھڑی ہو گئی، اسد عمر

شائع November 14, 2022

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم اپنے کپتان کے ساتھ ’حقیقی آزادی‘ کے لئے کھڑی ہو گئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انگریز کو یہاں سے گئے 75 سال ہو گئے لیکن آج بھی پاکستان کے بڑے فیصلے لندن میں کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، اسی لئے قوم اپنے کپتان کے ساتھ اپنی حقیقی آزادی کے لئے کھڑی ہو گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025