• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

نا معلوم نمبروں سے کال کرنے والے بھی عمران خان کے ساتھ ہیں، اسد عمر کا دعویٰ

شائع November 14, 2022

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا ہے کہ نا معلوم نمبروں سے کال کرنے والے بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔

چک جھمرہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نے مجمع سے سوال کیاکہ نا معلوم نمبروں سے آنے والی فون کالز سے ڈر تو نہیں لگتا، انہوں نے کہا اندر کی بات بتادوں ؟ یہ کالیں کرنے والے بھی اندر سے کپتان اور آپ کے ساتھ ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025