• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live PTI Long March

’ہار نہیں مانیں گے‘: گولیاں عمران خان کے حامیوں کو نہیں ڈرا سکتیں، اسد عمر

شائع November 15, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہار نہیں مانیں گے، گولیاں عمران خان کے حامیوں کو نہیں ڈرا سکتیں۔

پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کے حامیوں کو نہ گولیاں ڈرا سکتی ہیں اور نہ ہی دھمکیاں، اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہم ہتھیار ڈال دیں گے، ہار مان لیں گے اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ گولیاں ہمیں خوفزدہ کر دیں گی تو آپ غلط ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025