• KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.1°C
  • LHR: Sunny 26°C
  • ISB: Partly Cloudy 23.6°C
Live PTI Long March

الیکشن اس لیے جلدی نہیں ہوں گے کیونکہ زرداری اور نواز ڈرے ہوئے ہیں، عمران خان

شائع November 16, 2022 اپ ڈیٹ November 17, 2022

عمران خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ صاف اور شفاف طریقے سے انتخابات ہوں اور نئی حکومت بنے تاکہ ملک میں سیاسی استحکام سے معیشت میں استحکام آئے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی معشیت گرتی جا رہی ہے اس لیے اس میں اتنی طاقت نہیں کہ باہر کے قرضے ادا کر سکے اس لیے ملک کو اس صورتحال سے نکالنے کے لیے الیکشن کا ہی راستہ ہے مگر ہمیں پتا ہے کہ الیکشن جلدی نہیں ہوں گے کیونکہ آصف زرداری اور نواز شریف ڈرے ہوئے ہیں کہ وہ ہار جائیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026