• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

راولپنڈی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کریں گے، اسد عمر

شائع November 17, 2022

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ کہ آنے والے دنوں میں راولپنڈی میں پارٹی کا جلسہ اب تک کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔

فوٹو:ڈان نیوز
فوٹو:ڈان نیوز

جہلم میں کارکنوں اور حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نہ تو دھمکیوں سے خوفزہ ہوگی اور نہ جھکے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم بلٹ پروف شیشے کے پیچھے نہیں چھپیں گے، ہم اپنے تمام حامیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور ہم اپنی جدوجہد جیتیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025