Live PTI Long March

تحریک انصاف راولپنڈی میں اب تک کا سب سے بڑا جلسہ کرے گی، اسد عمر

شائع November 17, 2022 اپ ڈیٹ November 17, 2022 04:29pm

سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف کا راولپنڈی میں اب تک کا سب سے بڑا عوامی اجتماع ہوگا اور نہ تو تحریک انصاف کو دھمکایا جا سکتا ہے اور نہ ہی جھکے گی۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ہم بلیٹ پروف شیشوں کے پیچھے نہیں چھپیں گے بلکہ اپنے حامیوں اور کارکنان کے ساتھ کھڑے رہیں گے اور جدوجہد کے اختتام پر کامیاب ہوں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026