• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

پاکستان آج دوراہے پر کھڑا ہے، اسد عمر

شائع November 18, 2022

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان آج اس دوراہے پر کھڑا ہے جہاں عوام کے پاس 2 راستے ہیں، ایک راستہ غیر قانونی حکومت کے سامنے جھکنا اور دوسرا راستہ آزادی کا راستہ ہے۔

بلکاسر انٹرچینج پر حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمرنے کہا کہ آپ کا کپتان (عمران خان ) آج آپ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے اور ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025