• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live PTI Long March

بیک ڈور مذاکرات صدر عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، شیخ رشید

شائع November 20, 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بیک ڈور مذاکرات صدر عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، سیاستدان سیاست کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا۔

بیک ڈور مذاکرات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر شیخ رشید نے کہا کہ بیک ڈور مذاکرات عارف علوی کے ساتھ چل رہے ہیں تو چلنے چاہئیں، سیاستدان سیاست کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا اور دنوں چیزیں متوازی چل رہی ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ اپنے حق کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں، حق کے لیے عوام سڑکوں پر ہے اور عمران خان نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ سات مہینے کوشش کی ہے جس میں انہوں نے گولیاں بھی کھائی ہیں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025