Live PTI Long March

علامہ اقبال پارک میں خیمہ بستی بنائی جائے گی، اسد عمر

شائع November 21, 2022 اپ ڈیٹ November 21, 2022 07:21pm

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ علامہ اقبال پارک میں خیمہ بستی بنا دی جائے گی، وہاں پر آپ کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اجتماع کی تیاری نظر آئے گی۔

لاہور میں میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے آنے والے تمام قافلے راولپنڈی اور مری روڈ جمع ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان سے لے کر سندھ اور بلوچستان تک چاروں طرف سے قافلے نظر آئیں گے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026