• KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.1°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live PTI Long March

پی ٹی آئی سینیٹرز کے سپریم کورٹ کے باہر حصول ’انصاف‘ کے لیے نعرے

شائع November 23, 2022

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوئے اور نعرے لگائے۔

سپریم کورٹ کے باہر جمع ہونے والوں میں پی ٹی آئی کے سینیٹرز اور رہنماؤں میں فیصل جاوید، اعظم خان سواتی، شہزاد وسیم، شبلی فراز اور دیگر نے شرکت کی اور مقتول صحافی ارشد شریف، پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو انصاف فراہم کرنے کے لیے نعرے لگائے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025